یہ زندگی تو امتحان ہے، یہاں ایک دن آپ خوش ہوں گے تو دوسرے دن اداس، مشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے، بس تکالیف پر آپ کا ردعمل اور آپ کے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل، جب بھی اداس اور غمزدہ ہوں، ہمیشہ یاد رکھیں صرف اللہ ہی آپ کی زندگی میں خوشی ومسرت لا سکتا ہےاللہ پاک آپ کی زندگی نور سے بھر دے کبھی مشکل اور اداسی نہ ائے۔۔
اللہ کریم ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے، تمام پريشانیاں دور فرمائے، ہم سب کی سختیاں ومشکلات دور کر دے اور ہم سب کے لیے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما دے
Comments