السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت ہوتا ہے، اپنےصرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں جن کو آپ کا احساس اور خیال ہو، ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ہے
اے اللہ! ہمیں وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں، ہمیں رشتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے رشتوں میں محبت، خلوص اور ایثار پیدا فرما
تمام احباب محبت سے درود شریف کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین کا باعث ہےصبح بخیر۔زندگی سلامت مبارک ۔رب کریم ابادوشاد رکھے۔امین
Comments