* پاکستان کے لیے دعا *
🤲 اے اللہ رب العزت وطن عزیز *پاکستان* اور اس سے محبت کرنے والے ہر *پاکستانی* کی ہر لحمہ حفاظت فرما ۔۔
🤲 اے میرے پرورد گار
*پاکستان* کو ہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما۔۔
*🤲 پاکستان* کے خلاف سازشیں کرنے والے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے ۔۔
🤲 اور " کلمہ" کی بنیاد پر قائم ہونے والے ہمارے *پیارے وطن پاکستان* کو. قیامت تک قائم و دائم رکھنا ۔۔
🤲 اے اللہ میرے *وطن* کے *پرچم* کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا ۔۔ آمین ثم آمین 🤲
🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Comments