Skip to main content

Posts

DISTRICT GHIZER

  The  Ghizer District  ( Urdu :  ضلع غیزر ) is a district of Pakistan-administered  Azad Kashmir  in the gilgit baltistan region. It is one of the 14 districts of the Pakistan-administered territory of  Gilgit-Baltistan . The former Ghizer District that existed from 1974 to 2019 spanned the entire upper  Gilgit River Valley  (also known as the Ghizer River Valley). In 2019, the former district was divided into the  Gupis-Yasin District  in the west and the present, smaller Ghizer District in the east. Map of Gilgit–Baltistan showing its 14 districts [a] Geography Map of the former Ghizer District The Ghizer District is bounded on the north by the  Upper Chitral District  of  Pakistan 's  Khyber Pakhtunkhwa Province  and the  Wakhan District  of  Afghanistan 's  Badakhshan Province , on the east by the  Hunza District , the  Nagar District , and the  Gilgit District , on the south by the  Tangir District , on the south-west by the  Darel District , and on the west by the  Gupis

زندگی کے اونچ نیچ

یہ زندگی تو امتحان ہے، یہاں ایک دن آپ خوش ہوں گے تو دوسرے دن اداس، مشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے، بس تکالیف پر آپ کا ردعمل اور آپ کے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل، جب بھی اداس اور غمزدہ ہوں، ہمیشہ یاد رکھیں صرف اللہ ہی آپ کی زندگی میں خوشی ومسرت لا سکتا ہےاللہ پاک آپ کی زندگی نور سے بھر دے کبھی مشکل اور اداسی نہ ائے۔۔ اللہ کریم ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے، تمام پريشانیاں دور فرمائے، ہم سب کی سختیاں ومشکلات دور کر دے اور ہم سب کے لیے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما دے

posts in Election Commission Gilgit-Baltistan

 #jobopportunities  Application are invited from the eligible candidates of Gilgit-Baltistan Domicile holders for recruitment against the below mentioned posts in Election Commission Gilgit-Baltistan on standard terms and condition through Education Testing Council (ETC) of Higher Education Commission-HEC Pakistan.

Post Vacant in Election Commission Gilgit Baltistan

Application are invited from the eligible candidates of Gilgit-Baltistan Domicile holders for recruitment against the below mentioned posts in Election Commission Gilgit-Baltistan on standard terms and condition through NTS

دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت ہوتا ہے، اپنےصرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں جن کو آپ کا احساس اور خیال ہو، ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ہے اے اللہ! ہمیں وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں، ہمیں رشتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے رشتوں میں محبت، خلوص اور ایثار پیدا فرما تمام احباب محبت سے درود شریف کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین کا باعث ہےصبح بخیر۔زندگی سلامت مبارک ۔رب کریم ابادوشاد رکھے۔امین

اپنے صرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں بلکہ اپنے تو

دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت ہوتا ہے، اپنےصرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں جن کو آپ کا احساس اور خیال ہو، ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ہے اے اللہ! ہمیں وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں، ہمیں رشتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے رشتوں میں محبت، خلوص اور ایثار پیدا فرما تمام احباب محبت سے درود شریف کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین کا باعث ہےصبح بخیر۔زندگی سلامت مبارک ۔رب کریم ابادوشاد رکھے۔امین

Visual Studio Code on Windows

  Installation Download the  Visual Studio Code installer  for Windows. Once it is downloaded, run the installer (VSCodeUserSetup-{version}.exe). This will only take a minute. By default, VS Code is installed under  C:\Users\{Username}\AppData\Local\Programs\Microsoft VS Code . Alternatively, you can also download a  Zip archive , extract it and run Code from there. Tip:  Setup will add Visual Studio Code to your  %PATH% , so from the console you can type 'code .' to open VS Code on that folder. You will need to restart your console after the installation for the change to the  %PATH%  environmental variable to take effect. User setup versus system setup VS Code provides both Windows  user  and  system  level setups. The  user setup  does not require Administrator privileges to run as the location will be under your user Local AppData ( LOCALAPPDATA ) folder. Since it requires no elevation, the user setup is able to provide a smoother background update experience. This is the p

پاکستان کے لیے دعا , special prayers for Pakistan

 * پاکستان کے لیے دعا * 🤲 اے اللہ رب العزت وطن عزیز *پاکستان* اور اس سے محبت کرنے والے ہر *پاکستانی* کی ہر لحمہ حفاظت فرما ۔۔ 🤲 اے میرے پرورد گار *پاکستان* کو ہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما۔۔ *🤲 پاکستان* کے خلاف سازشیں کرنے والے دشمنوں  کو تباہ و برباد کر دے ۔۔ 🤲 اور " کلمہ" کی بنیاد پر قائم ہونے والے ہمارے *پیارے وطن پاکستان* کو. قیامت تک قائم و دائم رکھنا ۔۔ 🤲 اے اللہ میرے *وطن* کے *پرچم* کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا ۔۔ آمین ثم آمین 🤲                  🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Hassan Nasrallah the leader of the Lebanese Hezbollah speech is expected on today.

Hassan Nasrallah the leader of the Lebanese Hezbollah speech is expected on Friday, it is consider to be most important speech according to the current situation, it is also expected that there is important announcements on Israel palastine war. Israel subsequent bombing campaign on Palestine, expect will provide insights into whether Hezbollah will escalate its battle with Israel.  Today’s speech of Hassan Nasrallah will elaborate Hezbollah will escalate Palestine Israel war or not, fears have risen across the Middle East that Hezbollah would open a second front against Israel on its northern border, sparking a broader war.  In recent weeks, Israel and Hezbollah have been engaged in tit-for-tat shelling and missile attacks along the Lebanon-Israel border, although both sides appear to be calibrating their actions to avoid setting off a broader conflict. Mr. Nasrallah, who often speaks to his followers in live addresses that are followed across the region, has not spoken publicly sin

انسان کا جیتنے کا طریقہ

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ  *** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی  *** بچپنے کے دور میں خوف کے اثر نے بلا جھجھک "آيَة الْكُرْسِي‎" پڑھنا سکھا دی۔ دور شعور آنا شروع ہوا تو ذرا سی چوٹ کھانے پر سب کچھ "حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ" پر چھوڑا۔ دل کی پسندیدگی پر انکار کی مہر لگانے کے بجائے اس یقین سے کہ اپنی ہر امید پوری ہو اپنی نگاہ "وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ" پر گامزن رکھی۔  وحشتوں کے عروج میں درد اخیر ملا لیکن سہنے کی طاقت "إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ " نے ہی عطا کی۔ غموں کی تلخیاں شباب کو دیمک زدہ بنا کر روح کو بنجر کر گئیں پھر بھی قسمت کی ستم ظریفی پر شکوہ کرنے کی ضرورت پیش نہ آئی کیونکہ ہمارا ایمان ہمیشہ "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا" پر قائم رہا۔  اب جب ہم دکھوں کی بھٹی میں پکے دیوان کی ہر سطر حفظ ہو چکی ہے۔ گر رب نے پکارا "کیا چاہتے ہو؟"۔۔۔جواباً نگاہیں ندامت سے لبریز ہونگی۔۔۔۔۔ سر جھکائے، لبوں پر ایک التجائیہ خواہش ہوگی کہ "پہلے ہم روبرو اس خواہش کو "

"ترازو" پر ہم دوسروں کو تولتے ہیں، اُس پر کبھی اپنے آپ کو پرکھنے کی کوشش کری,مومن کی عدالت,

‎ مومن کی عدالت, اس کا اپنا ضمیر ہوتا ہے۔ زندگی کی سچائیوں کو سمجھنا کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے۔  ‎کرنا بس یہ ہوتا ہے کہ، جِس "ترازو" پر ہم دوسروں کو تولتے ہیں، اُس پر کبھی اپنے آپ کو پرکھنے کی کوشش کریں۔ جس بات سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے، دوسرے کو بھی ہوتی ہے،  ‎جو بات ہمیں خوش کرتی ہے، اگلے کی خوشی بھی اسی میں ہوتی ہے۔ ‎زندگی میں سکون اور خوشیاں صرف عبادات سے نہیں معاملات کو سنوارنے سے آتی ہیں۔ ‎حقوق الہی معاف ہو جائیں گے۔  حقوق العباد نہیں، اگر صرف یہ سمجھ میں آجاۓ تو بہت سے خطہ ہائے زمین اور رشتے جو جہنم بنے ہوئے ہیں جنت میں بدل جائیں۔ 🙏‎آمین یا رب العالمین

نرم دل اور اس کے فوائد

نرم دل نرم لہجے اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جنّت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چِڑیوں کی طرح نرم ہوں گے (صحیح مسلم شریف حدیث نمبر 2840) ہمارے معاملات ہمارے اپنے اختیار میں نہیں ہوتے ۔ مگر اطمینان رکھیں... جس کے ہاتھ میں اختیار میں ہیں  وه بہت بلندی پر ہے اور وه بڑا رحیم اور کریم ہے..خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کرجب بندہ اس کے آگے پاش پاش ہوتا ہے۔ تو  وہ سمیٹ لیتا ہے ۔۔۔۔۔ دوباہ بناتا ہے ۔۔۔۔۔ اور وہ بہترین مصور ہے۔۔۔۔۔ اس لئے پہلے سے خوب صورت ہی بناتا ہے۔ اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ھے اور آنے والے کل کا انعام بھی ۔ اُس دن تمہاری ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گی جس دن تمہیں یہ یقین ہو جائے گا کہ ہر کام اللّٰہ کی مرضی سے ہوتا ہے۔۔ بس عاجزی سے مانگتے رہو اے اللّٰہ  : ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں دین و دنیا میں ک

انسانی دل اور اس کی اھمیت

دل ایک باغ کی مانند ہے۔ اس میں شفقت بھی اُگتی ہے اور ڈر بھی، ناراضگی بھی پنپتی ہے اور محبت بھی۔ یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں۔۔۔مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔۔۔سب کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں ۔۔ لوگوں کو خوشی نہیں دے سکتے تو رنجیدہ نہ کریں ۔۔ تعریف نہیں کر سکتے تو بُرائی نہ کریں ۔۔۔  کسی کو اچھے عمل سے دِلی خوشی دینا ہزار سجدے کرنے سے بہتر ہے۔۔انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے اُسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کریں دِلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں، خوشیاں بانٹتے ہیں، محبتیں بانٹتے ہیں۔دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھیں یقین مانیں وہ خوشی آپ کی طرف ۔پلٹ کر آئے گی  وہ لوگ خوش_نصیب ہوتے ہیں،،،،، جو لوگوں کی دُعا میں شامل ہوتے ہیں، کبھی کسی کو کمتر نہ سمجھیں کیوں کہ پانچ روپے کا پین پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے۔۔ اس لئے کسی کو بھی ہلکے میں نہ لیں۔۔۔ خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کو کمتر نہ سمجھے ‎- ‎‏ خوبصورت ھے وہ احساس جو کسی کا سہارا بنے۔۔اس کے درد کا مداوا بنے ‎ خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی‎ ‎کو مشکل وقت میں تھام لے ‎۔۔۔   اےاللّٰہ ! ہمیں سب کو

نیکی اور اس کا اجر

 ﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭ کبھی بھی نیکی کرتے وقت یہ مت سوچیں کہ اس سے کیا ہوگا ۔۔ایک نیک عمل کا زرّہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔۔۔آپ نے کسی کیلئے ہدایت کی دعا کی ہو یا کسی ضرورت مند کا مشکل میں سہارا بنے ہوں کسی بے بس کے کرب کی لمحات میں اسکے آنسو پونچھے ہوں۔ مسلمان بہن بھائی کو گناہ سے نفرت دلا کر نیکی کی طرف رہنمائی فرمائی ہو ۔۔۔  محشر کے دن ایک ایک زرّہ یہاں تک کہ آپکے دل کے نیک ارادے بھی آپکے نیکیوں کے پلڑے میں موجود ہوں گے۔۔۔اسی لئے کہتے ہیں کہ کبھی بھی کسی کو بد دُعا نہ دیں۔۔بہت زیادہ دل دُکھے تو اللّٰہ سے صبر مانگ لیں ۔۔ کیونکہ اگر کسی کو بد دعا دی اور اس کے ساتھ بُرا ہوا تو آپ خود کو کبھی بھی معاف نہیں کر پائیں گے۔۔ اللہ کے یہاں نیک اعمال کی گنتی نہیں، وزن دیکھا جاتا ھے ۔اگر ہمارے نیک اعمال گنتی میں تو بہت زیادہ ہیں۔۔۔ لیکن وزن میں کمی ھے ۔۔۔۔اور وزن اخلاص اور سنت کے مطابق کئیے گئے اعمال کا بنتا ھے۔۔۔۔۔ ہم سب اپنے اعمال کا جائزہ لیں کیا ان دو شرائط پہ پورے اترتے ہیں نیت اللہ کے لئے خالص ہو اور طریقہ سنت رسولﷺ کے مطابق ہو۔۔ ورنہ ہمارے اعمال ضائع نہ

نرم مزاجی اچھا اخلاق اور چہرے پر مسکراھٹ ایمان کی علامتیں ہیں

نرم مزاجی اچھا اخلاق اور چہرے پر مسکراھٹ ایمان کی علامتیں ہیں.  اللہ تعالی آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ کے دل میں تمنا ھے۔  *اللہ رب العزت*" زندگی کے ہر موڑ پر آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو  اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطاء فرمائے, اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رہے۔ *الله پاک ھم سب کو دونوں جہاں کی ساری نعمتیں خیر و برکت والی عطاء فرماۓ*۔ اللہ پاک ھمیں اور ھمارے پیاروں کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔ ایمان والی زندگی دے۔ ہر آنے والی پریشانی سے محفوظ رکھے۔  🌿💞 *رب سوہنا آپ کو بری گھڑی بری نظر اور برے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے*  🌿💞۔   *الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين.* 🌿💞 **🌿💞🌿💞 

کچھ دَرد بڑے مبارک ہوتے ہیں۔۔ لگ جائیں تو انسان کو تبدیل کرتے ہیں ۔

 ﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـ کچھ دَرد بڑے مبارک ہوتے ہیں۔۔ لگ جائیں تو انسان کو پہلے سے مُختلف اِنسان بنا دیتے ہیں۔۔۔۔ کُچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتیں ہیں، سیدھا اس کے دربار میں سر کے بل لا کھڑا کرتی ہیں۔۔۔ ایسے درد، ہر ٹھوکر، ہر روگ، ہر خلِش، ہر بےبسی، ہر بے توجہی کو سَلام۔۔۔۔۔ جِس نے ہم کو پہلے سے بہتر اِنسان بنایا ہو اور "رب العالمین" سے جا مِلوایا ہے ۔۔۔ ہمارا تعلق ہر حال میں رب العالمین سے جڑنا ضروری ہے۔۔ کیونکہ اللّٰہ کے خوف کے بغیر اگر ہم تنہائی میں گُناہ کریں  پھر بھی چار گواہ بلکل تیّار ہیں  * آنکھیں * دل * کان * ہاتھ۔۔۔ اللہ کی پکڑ سے کیسے بچ سکتے ہیں  ۔۔ہم جب مر جائیں گے تو کیا ساتھ لے کے جائیں گے؟ صرف اعمال اور کیا چھوڑ جائیں گے صرف غیبتیں، حسد، بغض جانا ہی ہے تو اپنے اچھے اثرات ۔۔۔.اچھے اخلاق چھوڑ کر جائیں۔۔یہ زندگی "اللّٰه تعالیٰ" کی امانت ہے ہم اپنی مرضی سے زندگی نہیں گزار سکتے۔۔۔  انسان کا اختیار نہ تو سانس پر ہے اور نہ ہی تقدیر پر۔۔۔۔ لیکن اگر "اللّٰه تعالیٰ" کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو زندگی

سکون کیا ہـے؟ اور یہ کیسے حاصل ہوتا ہے.

سکون کیا ہـے؟ اور یہ کیسے حاصل ہوتا ہے  ؟ اس کے لئے سب سے پہلے ضروری ہے بُری چیزوں کو دیکھنا، سُننا، بولنا اور اُن تک جانے کے تمام دروازے خود پر بند کر دیں ۔ اپنی خواہشات پر لگام لگا دیں ۔۔ جو نعمتیں اللّٰہ نے عطا کر رکھی ہیں اس پر صبر و شُکر  کریں۔۔ کیونکہ  زندگی میں ہمیشہ وہ ہی لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر ادا کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک نے عطاء کی ہیں۔۔  سکون کے لئے تنہائی میں بیٹھیں  توبہ کریں ۔ نفس بغاوت کرے تو اپنے دل کو مائل کریں قرآن کی تلاوت ذکر و اذکار میں۔۔۔ دین کی مجلس میں بیٹھیں،  اور دین کی بات ایسے سُنیں کہ نفس کی آواز نہ سنائی دے ۔ آپ کے یہ افعال دلوں میں سکون بھر دیں گے ۔۔ اور  مرہم بن کر  شفاء دیں گے  ۔ کیونکہ ان سب کا تعلق "رب" سے جوڑتا ہے ۔۔اس سے جو راحت، تسلی، حوصلہ، مسکراہٹ ملتی ہے وہی تو دنیا کے ساتھ آخرت کا اصل سکون ہے...!!!  اگر پُر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو دین کو اپنی پسند کے سانچے میں ڈھالنے کی بجائے دین اسلام کے سانچے میں ڈھل جائیں ۔ مومن اللہ کا رنگ اختیار کرتا ہے نا کہ اسے اپنے رنگ میں بدلت

ضمیر کی پکار

اللہ رب العزت نے ہمارا ضمیر بہت سچّا بنایا ہے. ہم جب بھی گُناہ کر بیٹھتے ہیں تو ہمارا ضمیر ہمیں ٹوکتا ہے۔۔ اور احساس دلاتا ہے کہ یہ تم نے غلط کیا ہے۔۔۔۔اور روکتا ہے۔۔اور نصیحت کرتا ھے کہ وقت رہتے گناہوں سے بچ جائیں۔۔۔۔ اور پلٹ آئیں اپنے رب کی طرف۔۔۔۔.  تو وہ جن کے دلوں میں اپنے رب کا خوف ہوتا ہے فورا پلٹ آتے ہیں اور توبہ کر لیتے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ کیا ہوا، یہ تو سبھی کرتے ہیں یہ تو عام بات ہے. ایسے لوگوں کا ضمیر بھی دستک دینا بند کر دیتا ہے۔ کیونکہ ضمیر کو بھی اللہ نے باضمیر بنایا ہے جو بے ضمیر لوگوں کے پاس نہیں رکتا۔۔۔۔ انسان اُمیدوں سے بندھا ایک ضدّی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ۔۔۔شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر مر جائے تو کھیل ختم۔۔۔۔بقول شاعر----  پوچھا حال شہر کا تو سر جُھکا کر بولے  لوگ تو زندہ ہیں پر ضمیروں کا پتہ نہیں  پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ ہی شیطان ۔۔ لیکن اپنے اعمال کی بدولت فرشتے سے بہتر بھی ہو سکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی۔۔۔ اگر آپ کا ضمیر اور نیّت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑ

صبح کی دعا

یا حفیظ یا عزیز یا رفیق یا حیی یا قیوم برحمتک استغیث  اللہ سبحانہ و تعالٰی جس کی رحمت بہت وسیع ہے وہ آپ کو اپنی وسیع رحمت اور بڑے فضل سے نوازے آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس کی آپ خواہش رکھتے ہوں جو آپ کی عزت و وقار میں اضافہ کرے جس سے آپ کا گھر خوشیوں سے بھر جائے جس میں خیر و برکت ہو اور آپ کو راحت و سکون ملے اللہ تعالٰی جو حفیظ ہے عزیز ہے وہ اپکو ہر دکھ درد تکلیف اور پریشانی اور بیماری سے محفوظ رکھے رب ذوالجلال والاکرام آپ کی کامیابی کے تمام دروازے کھلے رکھے اور آپ کو دائمی خوشیاں اور اعلیٰ کامیابیاں عطا فرمائے  آمین ثم آمین یا رب العالمین

Difference between Niche Marketing and Mass Marketing

Niche Marketing niche marketing  focuses on a specific segment of consumers that are most likely to connect with your business. Niche marketing  is especially useful for smaller companies with limited budgets. Mass Marketing Potential buyers in Niche Market Strategy are diversified, geographically spread out, and have varying income, social status, and educational achievements.Naturally, many companies devise products or services that cater to a broad audience or to please a large group of people. We call such activity mass marketing. What Is Nic he Marketing? A niche market is a subset of a larger market that can be defined by a unique need, identity or preference that distinguishes it from the general market. Every market can be further refined to reference niche markets based on the specific needs, identities and preferences of its constituents. Some ways you may narrow down your market into niches include: ·          Price (luxury, discount, average) ·          Demographic

قدرت الٰہی کا نظام

رب العالمین کی قدرت کا کمال اور اسکی ربوبیّت اس کی وحدانیت  پر زرا غور کریں۔۔۔جس پر سائنس دان بھی حیران ہیں ۔۔۔جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو اپنے آپ کو بھی بھول جاتے۔۔ پھر وہ کون ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے  ہماری سانسیں چلاتا ہے  ؟ ہمیں زندہ رکھتا ہے  ؟  بیشک وہ کائنات کا اکیلا  رب اللّٰہ ہے جسم کے اندر بھی تاروں (نسوں) کا ایک عجیب نظام ہے۔۔ یہ تاریں ریڑھ کی ہڈّی کے اندر اسپائنل کارڑ اور دماغ کے اندر جوڑ بناتی ہیں۔۔۔ایک نیوران تقریبا"  ایک ہزار جوڑ بنا سکتا ہے  صرف دماغ میں ایسے تقریبا" ہزار جوڑ ہیں۔۔ کیا انسان کے جسم کے اندر رابطہ کا یہ نظام کسی انسان نے بنایا ہے  ؟؟؟  ہرگز نہیں تو پھر وہ کون ہے؟؟  بیشک وہ اکیلا اللّٰہ ہے مُرغی کا بچہ پیدا ہوتے ہی یہ سمجھ رکھتا ہے کہ پانی میں نہیں جانا ہے۔۔۔ اور بطخ کا بچہ پیدا ہوتے ہی پانی کی طرف رُخ  کرتا ہے۔۔۔ایک بند انڈے کے یہ سمجھ اور فطرت کِس نے پیدا کی  ؟؟؟  بیشک وہ خالق عظیم اکیلا اللّٰہ ہے۔۔۔۔  انرجی تو پیٹرول میں بھی ہے  لیکن انسان اُسے پی نہیں سکتا۔۔۔ ذائقہ تو گوشت میں خوب ہے لیکن  بکرا نہیں کھا سکتا ۔۔۔وٹامنس  تو "آم " میں

انسان کا بھروسہ

 ‏انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا (سورۃ ق۔ ۱۸-۱۹)   جن لوگوں کی امید صرف الله کی ذات سے ہوتی ہے ان پر مصیبت اور پریشانی کبھی اثرانداز نہیں ہوتی۔ ہمیشہ اپنے دوست، احباب، عزیز واقارب کے لیے دعا کیا کریں، کیونکہ یہ نعمت بھی ہیں، رشتہ بھی، بھروسہ بھی، طاقت بھی، احساس بھی، وفا بھی اور راز بھی۔ اے اللہ ! میرے ساتھ منسلک سب لوگوں کو لمبی عمر، اچھی صحت اور بہت ساری خوشیاں عطا فرما۔ اے رب کریم ! ہمارے پیارے پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یارب العالمین -

یاد ماضی ایک سبق

جو یہ کہتے ہیں کہ پیچھے مُڑ مُڑ کر ماضی کو نہیں دیکھنا چاہئیے،  غلط کہتے ہیں  دیکھنا چاہئیے، بار بار دیکھنا چاہئیے تاکہ اپنی اوقات نہ بھولیں اور یہ یاد رہے کہ کہاں سے چلے تھے اور کہاں تک پہنچ گئے تمہیں یہاں تک پہنچانے میں اپنے والدین اور تمہاری قربت والوں کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے  اس کو کبھی فراموش نہ کریں ۔  والدین جنت کے دروازے ہیں لہٰذا بند ہونے سے پہلے جتنا فائدہ اٹھا سکتے ہو اٹھا لیں،  ورنہ بعد میں پچھتاؤ گے اور ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔۔۔۔  گھر میں کھانا کھانے کے بعد اپنی ماں بہن یا بیوی کا شُکریہ ضرور ادا کیا کریں  تاکہ اُنہیں یہ محسوس ہو کہ ہم اپنے وارثین کو پال رہیں ہیں۔۔ کسی اونٹ اور گائے بکری کو چارہ  نہیں ڈال رہیں ہیں۔۔۔بلکہ ایک عظیم ترین انسان کو کھانا دے رہیں ہیں ۔۔ اگر تمہاری قربت میں والدین  بہن بیٹی بیوی، وغیرہ سب بہت خوشی ہیں۔۔  اُن کے دلوں میں تمہارے لئے بے پناہ پیار محبت خلوص و عزت و احترام  ہے۔۔ سب کے لبوں پر مسکراہٹ  ہے ۔۔سب تم سے بہت مطمئن ہیں تو تم دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہو۔۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں دل کی کیفیات کا بڑا مقام ہے اس لئے اپنے دلوں کو سب کے

دعاؤں کے مو تی

                                                                               💕 *اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رھے، الله آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے. ‏ 💕 الله رب العزت اپنے خاص فضل و كرم سـے آپ كى زندگى مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبهى ختم نہ ھو . 💕 الله تعالی آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں، جن و انس اور شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور صحت کے ساتھ بحساب خوشیاں عطا فرمائے. 💕 الله تعالٰی* آپکو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اور سکون ھو.                                                                    💕 *آمین یارب العالمین*

جمعے کی مخصوص دعا

 اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔۔۔جمعہ شریف کی خیر وبرکت اور نور سحر صبح بخیر مبارک ہو رب پاک آپ اور آپ سے وابستہ پیاروں کے رزق عمر اخلاق اور رشتوں میں برکت ڈالے حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے پریشانیوں سے نجات دلائے اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام خیر خواہوں کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے آپ سب کی دلی آرزوئیں پوری فرمائے کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک آپ سب کا ہمیشہ نگہبان اور راضی ہو رب کریم وعظیم جمعہ کے بابرکت اور مبارک دن آپ اور ہم سب کی دعائیں قبول و مقبول فرمائے اور ہمارے والدین کے لئے اس فانی اور اس ہمیشہ رہنے والی دنیا میں خوشیوں کے اسباب پیدا فرمائے رحم وکرم فرمائے امین یارب العالمین۔

انسان کی فطرت

انسان بھی کتنا عجیب ہے  ؟  صحت یاب ہو تو اللّٰہ کو بھول جاتا ہے۔۔۔۔مصروف ہو تو نماز کو بھول جاتا ہے۔۔بُرائی کرتا ہے  انجام کو بھول جاتا ہے۔۔۔ کسی کو دیکھتا ہے تو حیا کو بھول جاتا ہے۔۔۔کھانا کھاتا ہے تو "بسم اللہ " پڑھنا بھول جاتا ہے۔۔ کھانا کھا لیتا ہے تو الحمدللہ کا کہنا بھول جاتا ہے۔۔۔  کسی سے ملتا ہے تو سلام کرنا بھول جاتا ہے۔۔۔سونے سے پہلے "توبہ " کو بھول جاتا ہے  غصّے میں ہو تو  "برداشت،"  کو بھول جاتا ہے۔۔اور اگر سفر میں جاتا ہے تو  سفر کی دعا کو پڑھنا بھول جاتا ہے۔۔ کیا شان ہے اللّٰہ رب العالمین کی وہ پھر بھی نوازتا ہے۔۔۔وہ کبھی بھی نہیں بھولتا۔۔۔ بلکہ اس کے وسائل میں سے کوئی بھی ایک ایسی چیز  نہیں ھے جسکا تعلق اللہ تعالیٰ کی اپنی  ضرورت سے ہو۔۔ بلکہ اس کے محتاج تو ہم ہیں۔ ہمیں اس کا احساس تک نہیں ۔ہم ناشُکرے  اسکی دی ہوئی نعمتوں کو استعمال کر کے شکریہ بھی ادا نہیں کرتے۔۔۔ یر کام میں اس کو ہی بھول جاتے ہیں۔۔۔۔ ۔لیکن جب کوئی مصیبت پریشانی بیماری گھیر لے تب ہمیں اللّٰہ  یاد  آتا ہے۔۔ پھر بھی بندہ اُسے جب ندامت شرمندگی کے ساتھ توبہ استغفار کرتے ہوئے دو

Israel-Hamas War: Netanyahu warns that Israel would crush all Hamas Members

  Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu warned that Israel would “crush and destroy” all Hamas members, as the country continued its strikes in Gaza in response to the weekend assault by Hamas. Netanyahu joined opposition leader Benny Gantz to form an emergency unity government and a war Cabinet to oversee the fight against Hamas. It will consist of Netanyahu, Gantz, current Defence Minister Yoav Gallant and two other top officials serving as “observer” members. The government would not pass any legislation or decisions that are not connected to the war as long as the fighting continues. The war has claimed at least 2,300 lives so far. Meanwhile, in Gaza, the only power plant ran out of fuel and was forced to shut down, leaving most of the 2.3 million inhabiting the Gaza Strip with no electricity. Israel has stopped the entry of food, water, fuel and medicine into the territory — a 40-kilometre-long strip of land wedged among Israel, Egypt and the Mediterranean Sea. United St

"General Banking Officers/Management Trainee Officers (MTO's)."

  Download the application form, fill it out, and attach it with your online application. To download the application form, please click on the 'Download Application Form' link below.​ View Advertisement Click Here TO  DOWNLOAD FORM CLICK HERE To apply online, click the 'Apply Now' button below. APPLY NOW Posted on: October 07, 2023 Deadline: October 30, 2023