یا حفیظ یا عزیز یا رفیق یا حیی یا قیوم برحمتک استغیث
اللہ سبحانہ و تعالٰی جس کی رحمت بہت وسیع ہے وہ آپ کو اپنی وسیع رحمت اور بڑے فضل سے نوازے آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس کی آپ خواہش رکھتے ہوں جو آپ کی عزت و وقار میں اضافہ کرے جس سے آپ کا گھر خوشیوں سے بھر جائے جس میں خیر و برکت ہو اور آپ کو راحت و سکون ملے اللہ تعالٰی جو حفیظ ہے عزیز ہے وہ اپکو ہر دکھ درد تکلیف اور پریشانی اور بیماری سے محفوظ رکھے رب ذوالجلال والاکرام آپ کی کامیابی کے تمام دروازے کھلے رکھے اور آپ کو دائمی خوشیاں اور اعلیٰ کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Comments