نرم مزاجی اچھا اخلاق اور چہرے پر مسکراھٹ ایمان کی علامتیں ہیں.
اللہ تعالی آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ کے دل میں تمنا ھے۔
*اللہ رب العزت*" زندگی کے ہر موڑ پر آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطاء فرمائے, اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رہے۔
*الله پاک ھم سب کو دونوں جہاں کی ساری نعمتیں خیر و برکت والی عطاء فرماۓ*۔
اللہ پاک ھمیں اور ھمارے پیاروں کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔ ایمان والی زندگی دے۔ ہر آنے والی پریشانی سے محفوظ رکھے۔
🌿💞 *رب سوہنا آپ کو بری گھڑی بری نظر اور برے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے* 🌿💞۔
*الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين.*
🌿💞 **🌿💞🌿💞
Comments