اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
۔۔۔۔جمعہ شریف کی خیر وبرکت اور نور سحر صبح بخیر مبارک ہو رب پاک آپ اور آپ سے وابستہ پیاروں کے رزق عمر اخلاق اور رشتوں میں برکت ڈالے حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے پریشانیوں سے نجات دلائے اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام خیر خواہوں کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے آپ سب کی دلی آرزوئیں پوری فرمائے کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک آپ سب کا ہمیشہ نگہبان اور راضی ہو رب کریم وعظیم جمعہ کے بابرکت اور مبارک دن آپ اور ہم سب کی دعائیں قبول و مقبول فرمائے اور ہمارے والدین کے لئے اس فانی اور اس ہمیشہ رہنے والی دنیا میں خوشیوں کے اسباب پیدا فرمائے رحم وکرم فرمائے امین یارب العالمین۔
Comments