*اسلاَم عَلَیكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتُه*
*مایوسی گناہ ہے، کفر ہے، جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں، ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتےہیں
*ایک تدبیر انسان کرتا ہے، ایک تدبیر رب کرتا ہے، اور دونوں کی تدبیر میں اتنا ہی فرق ہے، جتنا کہ دونوں کی حثیت میں.ایک ذات ہے، اور دوسرا خاک۔خاک کی لاکھ تدبیریں بھی ذات کے ایک کن کا مقابلہ نہیں کر سکتیں
*مکار لوگ اپنی چالیں چلتے رہ جاتے ہیں، اور رب العالمین*کی کُن سے وہ اپنے ہی جال میں الجھ کر رہ جاتے ہیں۔ ذلت دینے والے پلان ہی کرتے رہ جاتے ہیں، اور *رب تعالیٰ*عزتوں سے نواز دیتاہے
*ایسا کچھ نہیں جو* *رب العزت*سے پوشیدہ ہو، اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کے اختیار سے باہر ہو
*تو مایوس کیوں ہوتے ہو ۔۔ وہ ہے ناں خالق غم کا بھی اور خوشیوں کا بھی جب اللہ نے کہہ دیا کہ میرے حکم کے بغیر ایک پتہ نہیں ہل سکتا تو کیا یہ غم جو تمہاری زندگی میں ہے، اس کا علم رب کو نہیں ہوگا
*آمین يارب العالمین
Comments