*اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمت کے واسطے سے سوال کرتے ہیں کہ ہم سب کے گناہ معاف فرما، ہم تجھ سے جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب سے پناہ چاہتے ہیں*
*یا اللہ جو لوگ پریشان هیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو مصیبت زده هیں ان کی مصیبتیں دور فرما، جو بےروزگار هیں انهیں روزگار عطا فرما، جو بیمار هیں انهیں شفاءِ کامله عطا فرما، جو غریب هیں ان کی غربت دور فرما، جو قرضدار هیں انهیں قرض سے نجات دلا، جو بےگھر هیں انهیں ذاتی گھر عطا فرما، جو بےاولاد هیں انهین نیک اور فرمانبردار اولاد عطا فرما، جو گمراهی کے راستے پر هیں انهیں هدایت عطا فرما*
*یا رب العالمین، هم سب کو همیشه برائی سے بچنے اور نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما*
*آمــيـن يارب العالمین*
Comments